نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آيت العظمی خامنہ ای نے عالم اسلام کے اتحاد کے اسباب و عوامل پر روشنی ڈالتے ہوئے کیا خوب فرمایا ہے کہ ایک دوسرے سے بدگمانی ختم کرنا اور شیعہ اور سنی فرقوں کا ایک دوسرے کی توہین سے پرہیز کرنا نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ آپ نے فرمایا کہ وہ شیعہ گروہ جو برطانوی جاسوس ادارے ایم آئي سکس سے جڑا ہے اور وہ سنی ...
آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی صبح ہزاروں افراد سے خطاب میں فرمایا کہ امریکہ بعض راستوں سے ملک میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی فریبکارانہ کوشش کررہا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ مضبوط اور استقامتی معیشت، علمی اور سائنسی اعتبار سے روز افزوں ترقی، عوام بالخصوص نوجوانوں میں انقلابی جذبات کا تحفظ اور تقویت ایسے ...
آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا فتوی ہے۔ علی اکبر صالحی نے اپنے خطاب کے دوسرے حصے میں ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے ایٹمی معاہدے کی اہمیت اور مثبت نتائج کے بارے میں کہا کہ اھل عالم کے لئے اس معاہدے کا اہم پیغام یہ ہے کہ پابندیاں اور فوجی دھمکیاں ایرانی قوم کے ارادے پر کبھی اثر انداز نہیں ہوسکتیں۔
قابل ...
آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر امریکہ جے سی پی او اے کو پارہ کر دے تو اسلامی جمہوریہ ایران اسے آگ لگا دے گا۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر امریکہ جے سی پی او اے کو پارہ کر دے تو اسلامی جمہوریہ ایران اسے آگ لگا دے گا۔
ماہ رمضان ...